حکومت نے قسطوں پر موبائل فونز دینے کی پالیسی متعارف کروا دی
لاہور(این این آئی)نگراں حکومت نے کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فونز پالیسی متعارف کرادی ہے جس کا اطلاق 15جنوری سے ہوگا۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ بیرون ملک سفر کرنے والے افراد قسطوں کے ذریعے اسمارٹ فون کے جدید ترین ماڈلز حاصل کر… Continue 23reading حکومت نے قسطوں پر موبائل فونز دینے کی پالیسی متعارف کروا دی