اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ ایک ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 37 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 430 ڈالر ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، موبائل فون سے ای چالان چیک کرنا آسان ہوگیا
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
-
گورنرپنجاب کا100کروڑ مالیت کی 10ایکڑ زمین انڈس ہسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان
-
سونا سستاہوگیا
-
لاہور؛ بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون چلتی موٹر سائیکل سے کود گئی
-
حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک



















































