اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے سوئی کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

حکومت نے سوئی کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سوئی کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.33 ڈالر مقرر کر دی گئی ،سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.87 ڈالر مقرر کئے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ستمبر… Continue 23reading حکومت نے سوئی کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کی کمی پوگئی، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1995 ڈالر کی سطح… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد آج شدید مندی کے رجحان نے ڈیرے ڈال لیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے لیکن دوسری جانب… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہواجس میں گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ای سی… Continue 23reading حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6ہزار روپے تک کمی کردی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6ہزار روپے تک کمی کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی) سولر پینلز کے بعد ہائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6ہزار روپے تک کمی کردی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بائی ڈائر یکشنل میٹرز کی قیمت 41سے کم ہو کر 35 ہزار روپے تک ہو گئی ہے، اس طرح مجموعی طور پر ایک میٹر کی قیمت میں پانچ سے چھ… Continue 23reading بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6ہزار روپے تک کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنے لگے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنے لگے

لاہور ( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے۔ڈیلرز ذرائع کے مطابق آٹے کے 20کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت میں 50 روپے کمی کے بعد تھیلے کی ایکس مل قیمت 2650روپے پر آ گئی، مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2750 روپے میں دستیاب ہے۔چینی کی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنے لگے

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23 جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کو مالی سال 23 کے دوران متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا، طویل عرصے سے جاری ساختی کمزوریوں نے رسد سے متعلق پے در پے غیر متوقع نوعیت… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

سونا مزید مہنگا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 23 اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی،چیف سیکرٹری کا اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی،چیف سیکرٹری کا اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور ( این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میںنئے جاری ہونے والے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت یہاں سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات میں کمی،چیف سیکرٹری کا اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 1,905