ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برآمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کا خدشہ، روپے کی مزید قدر گرگئی

datetime 29  اگست‬‮  2024
ڈالر ریٹ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاور گیس ٹیرف میں اضافے اور ٹیکسوں سے بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت سے مستقبل میں برآمدات گھٹنے سے برآمدی آمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کے خدشات کے باعث جمعرات کو بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔

بیرونی ادائیگیوں اور مارکیٹ فورسز کی خریداری سرگرمیوں سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 19پیسے کے اضافے سے 278روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوئے، اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے تھری سے اپ گریڈ کرکے سی اے اے ٹو کے ساتھ آئوٹ لک مستحکم سے مثبت کیے جانے کی مثبت خبر اثرانداز نہ ہوسکی۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…