اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی 45 فیصد سے زائد اضافے کا امکان

datetime 24  جولائی  2023

بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی 45 فیصد سے زائد اضافے کا امکان

اسلام آباد( این این آئی) بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی 45 فیصد سے زائد اضافے کا امکان ہے، حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کے ریٹ بڑھانے کا پلان دے دیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے گردشی قرض کم کرنے کے… Continue 23reading بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی 45 فیصد سے زائد اضافے کا امکان

پاکستانی گلابی نمک کی چینی مارکیٹ میں مقبولیت میں اضافہ

datetime 24  جولائی  2023

پاکستانی گلابی نمک کی چینی مارکیٹ میں مقبولیت میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)چین میں حالیہ برسوں میں سالٹ لیمپ اور باتھ سالٹ سمیت پاکستانی ہمالیائی گلابی نمک کی مصنوعات کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا کہ پاکستان اپنی مارکیٹنگ اور پیکیجنگ کو بڑھا کر چین کو اپنی برآمدات مزید بڑھا سکتا ہے۔ گوادر پرو کے… Continue 23reading پاکستانی گلابی نمک کی چینی مارکیٹ میں مقبولیت میں اضافہ

سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  جولائی  2023

سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)بجلی مہنگی ہونے کا پہلا منفی اثر سامنے آگیا ۔ تعمیراتی صنعت کا بنیادی خام مال اسٹیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔اسٹیل مینوفیکچررز نے چھٹی کے دن سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے بڑھادی۔ مینوفیکچررز کے مطابق بجلی اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث قیمت بڑھائی گئی ہے۔لارج اسٹیل مینوفیکچررز کے… Continue 23reading سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں دو اہم عہدے دئیے جانے کا امکان

datetime 24  جولائی  2023

اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں دو اہم عہدے دئیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں دو اہم عہدے دئیے جانے کا امکان ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم کے ساتھ نگران وزیر خزانہ بھی بنانے جانے کا امکان ہے۔نگران سیٹ اپ میں اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ امور کی نگرانی بھی… Continue 23reading اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں دو اہم عہدے دئیے جانے کا امکان

تین بڑے ایئرپورٹ آٹ سورس کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

datetime 24  جولائی  2023

تین بڑے ایئرپورٹ آٹ سورس کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کو آئوٹ سورس کرنے کے حوالے سے اقدامات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے میں متحدہ عرب امارات، قطر، ترکیہ، چین اور… Continue 23reading تین بڑے ایئرپورٹ آٹ سورس کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

اسحاق ڈار کے آنے کا مطلب الیکشن ایک سال آگے ہوں گے

datetime 24  جولائی  2023

اسحاق ڈار کے آنے کا مطلب الیکشن ایک سال آگے ہوں گے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور اس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے ،سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں ،آئینی ترمیم کے بغیر نگران وزیراعظم کو الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی اختیارات نہیں مل… Continue 23reading اسحاق ڈار کے آنے کا مطلب الیکشن ایک سال آگے ہوں گے

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 24  جولائی  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ خیال رہےکہ انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتےکے دوران امریکی ڈالر 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسحاق ڈار بطور نگران وزیر اعظم اسٹیبلشمٹ کو بھی قابل قبول ہیں

datetime 24  جولائی  2023

اسحاق ڈار بطور نگران وزیر اعظم اسٹیبلشمٹ کو بھی قابل قبول ہیں

اسلام آباد: مسلم لیگ ن وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے جبکہ… Continue 23reading اسحاق ڈار بطور نگران وزیر اعظم اسٹیبلشمٹ کو بھی قابل قبول ہیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق

datetime 23  جولائی  2023

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کر لیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق ہوا ہے… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق

Page 294 of 1849
1 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 1,849