پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیل کے بعد روس سے ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز بھی پاکستان پہنچ گئے

datetime 13  جون‬‮  2023

تیل کے بعد روس سے ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز بھی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان اور روس میں تجارت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، خام تیل کی پاکستان آمد کے بعد پاک افغان بارڈر طورخم کے راستے روس سے ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز بھی پاکستان پہنچ گئے۔تیل کے بعد ابتدائی مرحلے میں روس سے ایک لاکھ دس ہزار ٹن ایل پی… Continue 23reading تیل کے بعد روس سے ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز بھی پاکستان پہنچ گئے

ڈالر7 روپے سستا ہو گیا، آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتوں سے متعلق ملک بوستان کا انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2023

ڈالر7 روپے سستا ہو گیا، آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتوں سے متعلق ملک بوستان کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی۔ایک انٹرویو میں ملک بوستان نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ پچھلے دنوں 305 روپے پر چلا گیا تھا ڈالر نہ ہونے پر گورنر اسٹیٹ بینک سے درخواست کی… Continue 23reading ڈالر7 روپے سستا ہو گیا، آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتوں سے متعلق ملک بوستان کا انکشاف

کرنسی ریٹس کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے سستا ہو گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

کرنسی ریٹس کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4000 روپے اور 3430 روپے کی کمی واقع ہوئی۔کراچی حیدرآباد… Continue 23reading کرنسی ریٹس کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے سستا ہو گیا

ڈالر کے بعد یورو ، برطانوی پائونڈ اماراتی درہم، سعودی ریال میں بھی بڑی کمی

datetime 13  جون‬‮  2023

ڈالر کے بعد یورو ، برطانوی پائونڈ اماراتی درہم، سعودی ریال میں بھی بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبرآنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ روس سے سستا تیل ملنے کے بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے جبکہ امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کی… Continue 23reading ڈالر کے بعد یورو ، برطانوی پائونڈ اماراتی درہم، سعودی ریال میں بھی بڑی کمی

روس سے سستے تیل کی آمد، ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 13  جون‬‮  2023

روس سے سستے تیل کی آمد، ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی کی قیمت میں یکدم بڑی کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر بینکوں نے ایکسچینج کمپنیوں کو رکے ہوئے 5 ملین ڈالر فراہم کردیے جس سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکدم 7 روپے کی بڑی کمی سے 298 روپے کی سطح پر بند ہوئی… Continue 23reading روس سے سستے تیل کی آمد، ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

بائیکیا صارفین کو نامناسب پیغامات موصول ہونے لگے

datetime 13  جون‬‮  2023

بائیکیا صارفین کو نامناسب پیغامات موصول ہونے لگے

کراچی(ین این آئی)معروف آن لائن بائیک رائیڈ سروس بائیکیا کو ہیک کر لیا گیا۔منگل کو متعدد بائیکیا صارفین کو ایپلی کیشن کی جانب سے ایک نامناسب پیغام موصول ہوا۔ جس میں پاکستان کے حوالے سے ناقبال بیان الفاظ درج تھے۔متعدد صارفین نے ٹوئٹر پر ان پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے اور چند منٹوں میں… Continue 23reading بائیکیا صارفین کو نامناسب پیغامات موصول ہونے لگے

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 13  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

datetime 13  جون‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2021… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے چند پیسے سستا ہو کر اپنی قدر کم کی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے63 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Page 291 of 1819
1 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 1,819