جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خوراک مہنگی ہونے سے عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی

datetime 20  مئی‬‮  2023

خوراک مہنگی ہونے سے عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں خوراک مہنگی ہونے سے لوگوں کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی ہوگئی۔عالمی بینک کی جاری کردہ فوڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اشیا ئے خورد و نوش کی قیمتیں 11 ماہ کے دوران 47 فیصد تک بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق تباہ کن سیلاب سے گندم… Continue 23reading خوراک مہنگی ہونے سے عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی

بجٹ میں سپر ٹیکس ختم نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2023

بجٹ میں سپر ٹیکس ختم نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف کے امکانات کم ہیں، سپر ٹیکس برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ایف بی آر کو سپر ٹیکس ختم نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اس لیے آئندہ… Continue 23reading بجٹ میں سپر ٹیکس ختم نہ کرنے کا فیصلہ

ڈالر 301روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

ڈالر 301روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے رابطے برقرار رہنے کے باوجود قرض پروگرام کی بحالی نہ ہونے اور مسلسل تیسرے ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے رحجان سے جمعہ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 301روپے کی نئی بلند ترین سطح پر… Continue 23reading ڈالر 301روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

آٹے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 19  مئی‬‮  2023

آٹے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

شیرگڑھ (این این آئی) بائیزی پریس کلب شیرگڑھ کے جنرل سیکرٹری عبداللہ اور شیرگڑھ کے عوامی اور سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سرکاری آٹے 20 کلو گرام کی قیمت 1300 سے بڑھا کر 2480 روپے مقرر کرکے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے جو عوام کیساتھ ظلم و جبر و… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

10 ماہ میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر غیر ملکی قرض ملا؟ رپورٹ جاری

datetime 19  مئی‬‮  2023

10 ماہ میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر غیر ملکی قرض ملا؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرض کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔بیرونی قرض کی رپورٹ وزارت اقتصادی امور کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران غیر ملکی قرض اور امداد میں 60.5… Continue 23reading 10 ماہ میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر غیر ملکی قرض ملا؟ رپورٹ جاری

عوام کے لیے بری خبر ، ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 19  مئی‬‮  2023

عوام کے لیے بری خبر ، ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)اور کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی۔سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی۔ درخواست کے مطابق… Continue 23reading عوام کے لیے بری خبر ، ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عمران خان کے پاس کسی کا کوئی پیغام لے کر گیا تھا یا نہیں ، عقیل کریم ڈھیڈی نے واضح کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

عمران خان کے پاس کسی کا کوئی پیغام لے کر گیا تھا یا نہیں ، عقیل کریم ڈھیڈی نے واضح کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے کہاہے کہ 9مئی کو جو بھیانک واقعات ہوئے اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، اپیل ہے کہ اس غلط کام میں ملوث افراد کی نشاندہی کرکے کارروائی کی جائے ، سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس کسی کا کوئی پیغام لے کر… Continue 23reading عمران خان کے پاس کسی کا کوئی پیغام لے کر گیا تھا یا نہیں ، عقیل کریم ڈھیڈی نے واضح کر دیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ٹرپل سنچری کراس کر گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ٹرپل سنچری کراس کر گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر کاروبار کے اختتام پر 285 روپے 62 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ اس طرح… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر ٹرپل سنچری کراس کر گیا

موبائل فون کمپنی کا پری پیڈ صارفین کیلئے کال ریٹ 10 فیصد بڑھانے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2023

موبائل فون کمپنی کا پری پیڈ صارفین کیلئے کال ریٹ 10 فیصد بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سب سے زیادہ موبائل فون کمپنی جاز نے اپنے پری پیڈ صارفین کے دس فیصد کال ریٹ بڑھانے کا اعلان کیا ہے، جنگ اخبار میں زبیر قصوری کی خبر کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 24 May سے ساڑھے سات کروڑ سے زائد صارفین سے دس… Continue 23reading موبائل فون کمپنی کا پری پیڈ صارفین کیلئے کال ریٹ 10 فیصد بڑھانے کا اعلان

Page 291 of 1808
1 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 1,808