پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونا مسلسل تیسرے روز بھی سستا ، مزید ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

datetime 14  جون‬‮  2023

سونا مسلسل تیسرے روز بھی سستا ، مزید ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 1948 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2500 روپے اور 2143 روپے کی کمی واقع ہوئی۔کراچی… Continue 23reading سونا مسلسل تیسرے روز بھی سستا ، مزید ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

روس سے سستا تیل ملنے کے ثمرات کا سلسلہ جاری ، امریکی کرنسی کو ریورس گئیر لگ گیا ،ڈالر مزید سستا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 14  جون‬‮  2023

روس سے سستا تیل ملنے کے ثمرات کا سلسلہ جاری ، امریکی کرنسی کو ریورس گئیر لگ گیا ،ڈالر مزید سستا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 79 پیسے… Continue 23reading روس سے سستا تیل ملنے کے ثمرات کا سلسلہ جاری ، امریکی کرنسی کو ریورس گئیر لگ گیا ،ڈالر مزید سستا

ڈالر کے خاتمہ کی تحریک کا آغاز ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

ڈالر کے خاتمہ کی تحریک کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور روس کے درمیان آر ایم بی میں تجارت، ڈالر کے خاتمے کی تحریک کا آغاز ہے،یہ پاکستان کی طرف سے صرف شروعات ہے، امید ہے اقتصادی پابندیوں کے استعمال کو جنگی حربے کے طور پر روکا جائے گا، پاکستان اور چین کے درمیان اچھے تجارتی تعلقات ہیں، آر ایم… Continue 23reading ڈالر کے خاتمہ کی تحریک کا آغاز ہو گیا

ملک تیل وگیس کی پیداوارمیں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

ملک تیل وگیس کی پیداوارمیں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69865 بیرل ریکارڈکی گئی جو گزشتہ ہفتہ کے مقابلہ میں 3 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading ملک تیل وگیس کی پیداوارمیں مزید اضافہ ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کمی ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روز کے دوران 10 روپے کمی ہوئی ہے۔جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 287 روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی

datetime 14  جون‬‮  2023

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان کا کہنا کے کہ آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ پچھلے دنوں 305 روپے پر چلا گیا تھا۔ڈالر نہ ہونے پر گورنر اسٹیٹ بینک سے درخواست کی… Continue 23reading آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی

عوام کے لئے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

عوام کے لئے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر معروف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں شاندار کمی کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ہو گیا

شیل پٹرولیم کمپنی کا پاکستان میں اپنے شئیرز فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2023

شیل پٹرولیم کمپنی کا پاکستان میں اپنے شئیرز فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: شیل پٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں اقتصادی بحران کے دوران اپنے شئیر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس اعلان سے پاکستان میں شیل پاکستان لمیٹڈ کی جاری کاروباری سرگرمیوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ شیل پٹرولیم کمپنی کو 2022 میں ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی… Continue 23reading شیل پٹرولیم کمپنی کا پاکستان میں اپنے شئیرز فروخت کرنے کا فیصلہ

ورلڈبینک،پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت منظور

datetime 14  جون‬‮  2023

ورلڈبینک،پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت منظور

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیرنو کے لیے منظور کی گئی ہے اور یہ رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں… Continue 23reading ورلڈبینک،پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت منظور

Page 290 of 1819
1 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 1,819