ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)پشاورمیں محکمہ بلدیات نے ایک سو چار غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی اسکیموں کی نشاندہی کردی جن کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق محکمہ بلدیات نے متعدد شکایات وصول ہونے کے بعد پشاورمیں 104غیرقانونی اسکیموں کی نشاندہی کی، سب سے زیادہ تحصیل شاہ عالم میں 32 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں۔دستاویزات کے مطابق چمکنی میں 26، سٹی تحصیل میں 14، تحصیل متھرا میں 16، پشتخرہ میں 12، بڈھ میں چار ہاؤسنگ اسکیمزغیر قانونی ہیں۔محکمہ بلدیات کے مطابق تمام تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنزکوغیرقانونی ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…