سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپےکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading سونےکی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی










































