ڈالر 304کی بلند ترین سطح پر پہنچنا تشویشناک،ڈالرکی اونچی اوڑان پر قابو پانا ضروری ہے ‘راجہ وسیم حسن
لاہور ( این این آئی)صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے روپے کی قدر میں کمی او راوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں304روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے اور معاشی ہیجانی کیفیت… Continue 23reading ڈالر 304کی بلند ترین سطح پر پہنچنا تشویشناک،ڈالرکی اونچی اوڑان پر قابو پانا ضروری ہے ‘راجہ وسیم حسن