انٹربینک میں روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم
کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کے روزڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔چین کی جانب سے سابقہ شرائط پر 2ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرنے پر رضامند ہونے، آئی ایم ایف سے بروقت نئے معاہدے، بائی لیٹرل وملٹی لیٹرل شراکت… Continue 23reading انٹربینک میں روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم