بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

datetime 11  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس نے 91مرتبہ چالان والی گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑ لیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پولیس نے 91ای چالان والی گاڑی کو ڈیفنس فیز 4سے پکڑا اور اس پر 40ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ گاڑی نے77مرتبہ ٹریفک سگنل توڑا اور 14دفعہ لین کی خلاف ورزی کی جس کی وجہ سے کار سوار پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ شہر بھرمیں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے چالان کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک قوانین پرعملدرآمد کروانے کے لئے 12 ای چلاننگ ٹیمیں تعینات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…