ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)غیرملکیوں کی مارکیٹ ٹریژری بلوں میں ایک ہفتے کے دوران 27ملین ڈالر کی تازہ سرمایہ کاری حکومت کی تجارتی قرض کے ذریعے باقی ماندہ دو سال کے مالیاتی فرق پر کرنے کی حکمت عملی حکومتی سطح پر معاہدوں کی اطلاعات سے بدھ کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری مسلسل دو ماہ سے موخر ہونے سے اگرچہ مارکیٹ میں اضطراب بھی دیکھا جارہا ہے لیکن غیرملکی انویسٹرز کو ترقی یافتہ ممالک کی نسبت پاکستانی مارکیٹ بلحاظ منافع زیادہ پرکشش نظر آنے، خام تیل اور ڈیزل کی گھٹتی ہوئی عالمی قیمت اور تاخیر کے باوجود آئی ایم ایف قرض پروگرام میں شمولیت یقینی ہونے کی مثبت توقعات پر انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔

جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 24پیسے کی کمی سے 278روپے 37پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن اس دوران وقفے وقفے سے ڈیمانڈ آنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 07پیسے کی کمی سے 278روپے 54پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 280روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…