جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اگست کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈکی گئی جوجولائی کے مقابلے میں 5فیصد اورگزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 34.61فیصدکم ہے۔

جولائی میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت1943.45روپے اورگزشتہ سال اگست میں 2823.53روپے تھی۔اعدادوشمارکے مطابق اگست میں اسلام آباد میں 20کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1928.74روپے، راولپنڈی 1919.59روپے، گوجرانوالہ 1772.40روپے، سیالکوٹ 1811.55روپے، لاہور 1755.62روپے ریکارڈ کی گئی ۔رپورٹ کے مطابق فیصل آباد1621.93روپے، سرگودھا 1865.45روپے، ملتان 1694.37روپے، بہاولپور1830.99روپے، کراچی 1994.82روپے، حیدرآباد1997.79روپے، سکھر1775.30 روپے، لاڑکانہ 1859.35روپے، پشاور1785.43روپے، بنوں 1779.20روپے ،کوئٹہ 2031.46روپے، اورخضدار میں 2023.16روپے ریکارڈکی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…