پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، انٹربینک میں نرخ گرگئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مسلسل پانچ ہفتوں سے اضافے کے رحجان، برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر 16 تا 19فیصد کے اضافے اور فنانشل گیپ کو پورا کرنے کے لیے غیرملکی بینک کی ایک ارب ڈالر کا کمرشل لون دینے پر آمادگی جیسی مثبت اطلاعات کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا تاہم اسکے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔

خام تیل کی عالمی قیمت اپریل 2024 کی 91ڈالر کی بلند سطح سے 20فیصد گھٹنے سے درآمدی بل میں کمی کے امکانات جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 11پیسے کی کمی سے 278روپے 56پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی طلب ورسد کا توازن بگڑنے سے ڈالر کی قدر 69پیسے کے اضافے سے 280 روپے 94پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…