بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ٹیکسٹائل خام مال کیلئے 2چینی کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان

datetime 26  اگست‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)نویں کلر اینڈکیم نمائش میں شریک 2 چینی کمپنیوں نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔نویں کلر اینڈ کیم نمائش ایکسپو سینٹرلاہور میں اختتام پذیر ہوگئی۔ رنگوں،کیمیکلز اور متعلقہ شعبوں کیلئے ہونے والی نمائش میں 300سے زائد بین الاقوامی کمپنیاں شریک ہو ئیں۔

نمائش میں شریک 2چینی کمپنیوں نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے، چینی کمپنیاں ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے سستا خام مال تیار کریں گی۔نمائش کے کنوینر عبدالرحیم چغتائی نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری سے مقامی صنعت کو ترقی ملے گی، حکومت نے غیرملکی کمپنیوں کو 10سال کی ٹیکس چھوٹ دے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…