پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں،معاشی ماہرین کا تجزیہ

datetime 10  جون‬‮  2023

مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں،معاشی ماہرین کا تجزیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ 24ـ2023 پر ماہرین معیشت نے کہا ہے کہ خرچے کم کریں، آمدنی بڑھائیں، قرضوں کی ری پروفائلنگ کریں۔بجٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ قرضوں کی ری پروفائلنگ کرنی پڑے گی، 6 مہینے سے آئی ایم ایف کے ساتھ پنگ… Continue 23reading مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں،معاشی ماہرین کا تجزیہ

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 9  جون‬‮  2023

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے غیر ملکی کرنسی کے ذخیرہ اندوز اداروں اور افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ فنانس بل میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر یا کسی بھی دوسری کرنسی کی ذخیرہ اندازی کرنے والے کو سزا دینے کے لیے… Continue 23reading ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر مزید کم ہو گئے

datetime 8  جون‬‮  2023

پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر مزید کم ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بارے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں، دو جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر دو جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ اس طرح اسٹیٹ… Continue 23reading پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر مزید کم ہو گئے

بڑی خوشخبری، ایل این جی سستی کر دی گئی

datetime 8  جون‬‮  2023

بڑی خوشخبری، ایل این جی سستی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جون کے لیے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کر دی گئی ہے۔ سوئی نادرن سسٹم پر ایل این جی 0.68 ڈالر فی ایم ایم… Continue 23reading بڑی خوشخبری، ایل این جی سستی کر دی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

datetime 8  جون‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی کا رجحان، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہو گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثرہوا،3فیصد تک سکڑ گیا، 11ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، اسحاق ڈار

datetime 8  جون‬‮  2023

صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثرہوا،3فیصد تک سکڑ گیا، 11ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال 23-2022 پیش کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان نے ختم ہونے والے مالی سال کیلئے مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 0.29 فیصد حاصل کی جس سے 5 فیصد کا ہدف بڑے مارجن سے حاصل نہیں… Continue 23reading صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثرہوا،3فیصد تک سکڑ گیا، 11ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، اسحاق ڈار

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

datetime 8  جون‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانے میں کامیاب رہا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 22 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

datetime 7  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔بدھ کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 7  جون‬‮  2023

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی کلو آلو 40روپے سے 70، زندہ مرغی 210روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110سے 190روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس چینی 95روپے کلو تھی جو… Continue 23reading سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

Page 293 of 1819
1 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 1,819