اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

datetime 16  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں دن ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجرا، انفلوز بڑھنے سے رسد بڑھنے اور عالمی مارکیٹ میں پانڈہ بانڈز متعارف ہونے کی اطلاعات سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 20 پیسے کی کمی سے 277 روپے 96 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔

لیکن سپلائی بڑھتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 04 پیسے کی کمی سے 278 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280 روپے 75 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔گزشتہ 7 ہفتوں سے تسلسل کے ساتھ سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور خام تیل عالمی قیمتوں میں کمی کا رحجان بھی روپے کے استحکام کا باعث بن رہا ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…