جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے اور مجموعی ذخائر کا حجم 15 ارب 98 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 2 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوئی اور اس کے بعد سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک ارب۔ 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 70 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 27 ستمبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 98 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، جس میں کمرشل بینکوں کے حصہ 5 ارب 28 کروڑ 12 لاکھ ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…