پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔خام تیل کی عالمی قیمت ایک ہفتے میں 9 فیصد بڑھنے سے درآمدی بل میں اضافے کے خدشات اور معیشت میں زرمبادلہ کی طلب میں اضافے کے باعث منگل کو ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 14 پیسے کی کمی سے 277 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگئی تھی لیکن کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 3 پیسے کے اضافے سے 277 روپے 67 پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 3 پیسے کے اضافے سے 279 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…