انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
کراچی(این این آئی)کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مضبوط ہو گئی۔وزیر خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف سے ایک اور بڑے قرض پیکیج کے لیے فوری رجوع کرنے کے اعلان، میکرو اکنامک استحکام، زرعی شعبے کی نمو اور مستقبل میں مہنگائی کم ہونے جیسی حوصلہ افزا… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط