پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

سرد موسم میں شدت آنے سے قبل ہی ایل پی جی مافیا متحرک ہو گیا، قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) سرد موسم میں شدت آنے سے قبل ہی ایل پی جی مافیا متحرک ہو گیا ،شہر کے مختلف مقامات پر ایل پی جی سرکاری نرخ251روپے30پیسے کی بجائے 280 سے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔ مارکیٹ سروے کے مطابق شہر کے اکثر و بیشتر مقامات پر ایل پی جی سرکاری ریٹ کے مطابق دستیاب نہیں ہے ۔

دکانداروں کے مطابق ڈسٹری بیوٹرز اور امپورٹرز من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں اور مہنگے ایل پی جی خرید کر مہنگی فروخت کرنے پر مجبور ہیں ۔ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے تک خودساختہ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…