ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 2  اگست‬‮  2025

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں آج 6 ہزار ایک سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔6100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

بینظیر نشوونما پروگرام:بیٹے کی پیدائش پر2500، بیٹی کی پیدائش پر3000 ملیں گے

datetime 2  اگست‬‮  2025

بینظیر نشوونما پروگرام:بیٹے کی پیدائش پر2500، بیٹی کی پیدائش پر3000 ملیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ اپنے بچے کی صحت مند نشوونما چاہتی ہیں تو حکومت پاکستان کا بینظیر نشوونما پروگرام ایک اہم موقع فراہم کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل خواتین کو مالی امداد اور غذائیت سے بھرپور خوراک مہیا کی جاتی ہے تاکہ ماں اور بچے دونوں کی صحت بہتر ہو… Continue 23reading بینظیر نشوونما پروگرام:بیٹے کی پیدائش پر2500، بیٹی کی پیدائش پر3000 ملیں گے

ایرانی صدر نے پاکستان کے ذریعے چین کے سلک روڈ منصوبے کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2025

ایرانی صدر نے پاکستان کے ذریعے چین کے سلک روڈ منصوبے کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے متوقع دورے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو ایک نئی سطح تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی خواہش ہے کہ دو طرفہ تجارت کو 10 ارب… Continue 23reading ایرانی صدر نے پاکستان کے ذریعے چین کے سلک روڈ منصوبے کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا

26 آئی فون جسم پر چپکا کر سفر کرنے والی لڑکی کی اچانک موت

datetime 2  اگست‬‮  2025

26 آئی فون جسم پر چپکا کر سفر کرنے والی لڑکی کی اچانک موت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برازیل کی ریاست “پاراناہ” میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک 20 سالہ لڑکی بس میں سفر کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئی اور بعد میں اس کی موت واقع ہو گئی۔ مسافروں اور طبی عملے کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب لڑکی… Continue 23reading 26 آئی فون جسم پر چپکا کر سفر کرنے والی لڑکی کی اچانک موت

پاکستان کو سونے کی کان ریکو ڈک کیلئے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

datetime 2  اگست‬‮  2025

پاکستان کو سونے کی کان ریکو ڈک کیلئے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کے سونے اور تانبے کے وسیع ذخائر پر مشتمل منصوبے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں اور کثیرالملکی ڈونرز نے پاکستان کو تقریباً 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے، جو اس منصوبے کی اصل مالی ضروریات، یعنی 3 ارب ڈالر سے کہیں… Continue 23reading پاکستان کو سونے کی کان ریکو ڈک کیلئے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (این این آئی) لیسکومیں ماہ جون کے دوران سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ، صارفین نے ماہ جون کے دوران 3 ارب روپے بلوں کی مدمیں ریلیف لے لیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سے ماہ جون میں 17 کروڑ یونٹس کی پیداوارکی گئی،صارفین نے قومی گرڈسسٹم کو 12 کروڑ یونٹس… Continue 23reading سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

پنکھے بنانے والی کمپنیوں کے دفاتر میں چھاپے، قیمتوں میں مبینہ ردوبدل کے ثبوت حاصل کیے گئے

datetime 1  اگست‬‮  2025

پنکھے بنانے والی کمپنیوں کے دفاتر میں چھاپے، قیمتوں میں مبینہ ردوبدل کے ثبوت حاصل کیے گئے

کراچی(این این آئی)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے قیمتیں فکس کرنے کے شبہے پر گجرات میں فین مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جہاں قیمتوں میں مبینہ ردوبدل اور کارٹل بنانے کے ممکنہ ثبوت حاصل کیے گئے۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا گیا، فین… Continue 23reading پنکھے بنانے والی کمپنیوں کے دفاتر میں چھاپے، قیمتوں میں مبینہ ردوبدل کے ثبوت حاصل کیے گئے

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2025

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوں کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم 12 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 28 اشیا کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ… Continue 23reading مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

datetime 1  اگست‬‮  2025

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے ساتھ 19 فیصد کے رعایتی ٹیرف پر تجارتی معاہدے سے درآمدی لاگت اور ڈالر کی طلب میں کمی کے علاوہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں بتدریج کمی کے رحجان کے باعث زرمبادلہ کی… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

1 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 2,215