ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں33روپے کلو اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں33روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ آئندہ… Continue 23reading یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت میں 50 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کےانٹربینک ریٹ میں 41 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 280 روپے 50 پیسے پر لین دین ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 50 پیسے پر مستحکم… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ہونڈائی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

ہونڈائی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں ڈالر سستا ہونے کے بعد ٹویوٹا اور ہونڈا کمپنی کے بعد ہونڈائی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ہونڈائی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے ساڑھے 3 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان کر دیا۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading ہونڈائی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی تولہ سونے کے نرخ میں 2900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہو گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے: بلوم برگ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے: بلوم برگ

کراچی(این این آئی)پاکستان کے روپے کی قدر پر ریٹنگ ایجنسی گولڈمین ساچے نے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کے لیے ہے۔ بلوم برگ کے مطابق جیسے ہی الیکشن قریب آئیں گے، فنانسنگ کے خطرات کے سبب روپے کی قدر کم ہو گی۔رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے: بلوم برگ

صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 368 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے، گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 47 ارب 48 کروڑ روپے وصول… Continue 23reading صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 50 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں بڑھوتری کے بعد 282 روپے کے ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، 10… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

Page 249 of 1849
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 1,849