بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ڈالرسستا ہو گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2024

ڈالرسستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کاروبار شروع ہونے کے بعد 279 روپے 50… Continue 23reading ڈالرسستا ہو گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

datetime 25  جنوری‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایاہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19جنوری تک19.6کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نے بتایاکہ اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19جنوری تک 13.3ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.3کروڑ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

مہنگے فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ

datetime 25  جنوری‬‮  2024

مہنگے فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ

کراچی (این این آئی) صارفین کو صرف ایک ماہ میں مہنگے فرنس آئل کے باعث 50 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔صارفین پر گزشتہ سالوں کی نسبت حالیہ عرصے میں اضافی بوجھ بڑھ گیا ہے جب کہ صرف ایک ماہ میں مہنگے فرنس آئل کے باعث 50 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔دستاویز کے مطابق… Continue 23reading مہنگے فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ

درست معلومات کی فراہمی کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2024

درست معلومات کی فراہمی کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)شہریوں کو تازہ ترین، درست معلومات کی فراہمی کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان نے کہاکہ نادرا جیسے عوامی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے لئے واٹس ایپ چینل کا اجراء ایک جدت آمیز اقدام ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نادرا واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب… Continue 23reading درست معلومات کی فراہمی کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا گیا

انتخابات سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 25  جنوری‬‮  2024

انتخابات سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

اسلا م آباد(این این آئی)8فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا قوی… Continue 23reading انتخابات سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2024

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی سے 213800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1200روپے کی کمی سے 183300 روپے… Continue 23reading بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی

نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جنوری‬‮  2024

نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 14ونڈ پاور پلانٹس کو 20ارب… Continue 23reading نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

دنیا کا خاتمہ کتنا نزدیک؟ قیامت کی گھڑی سیٹ کردی گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2024

دنیا کا خاتمہ کتنا نزدیک؟ قیامت کی گھڑی سیٹ کردی گئی

مقبوضہ غزہ(این این آئی)سائنس دانوں نے ڈومز ڈے کلاک(قیامت کی گھڑی)منگل 23جنوری2024کو اپ ڈیٹ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کھڑی دراصل ماہرین کا دنیا کے خاتمے سے متعلق اندازہ ہے جسے گذشتہ سال آدھی رات ہونے میں 90سیکنڈز کم پر سیٹ کیا گیا تھا۔غزہ پر اسرائیل کی بمباری، یوکرین پر روس کی لشکر کشی… Continue 23reading دنیا کا خاتمہ کتنا نزدیک؟ قیامت کی گھڑی سیٹ کردی گئی

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ برقرار

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  جنوری‬‮  2024

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ برقرار

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2047 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی جس کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ملکی صرافہ… Continue 23reading عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ برقرار

1 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 1,904