پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

اسلام آباد (این این آئی) پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26روپے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26روپے کے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔دودھ، آٹا، سبزی، گوشت ،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ… Continue 23reading پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور ہائی اسپیڈڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں17روپے کا اضافہ کردیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے میں… Continue 23reading پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے کمی سے 296 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 10 روپے 20 پیسے سستا ہوا ہے۔

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی خلاف کریک ڈائون کے بعد فی کلو چینی کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت مزید کمی بعد 152روپے کلو پر آگئی ہے، 10روز کے دوران ہول سیل میں چینی کی قیمت… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

سٹیٹ بینک کا زری پالیسی کمیٹی کا لیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنے ،22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

سٹیٹ بینک کا زری پالیسی کمیٹی کا لیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنے ،22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)نے اپنے کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنے اور 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔اس فیصلے میں مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار کو پیش نظر رکھا گیا ہے جن سے مہنگائی کے گرتے ہوئے رجحان کی عکاسی ہوتی ہے ، جو مئی… Continue 23reading سٹیٹ بینک کا زری پالیسی کمیٹی کا لیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنے ،22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا حتمی سمری کل وزارت خزانہ کو بھجوائے گا۔ پیٹرول کی قیمت میں 16 سے 17 روپے تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 24 روپے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1.09 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 297.73 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک جاسکتا ہے، بڑا دعویٰ

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک جاسکتا ہے، بڑا دعویٰ

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈالر بیچنے کے لیے آنے والوں کو تنگ نہ کیا جائے تا کہ وہ دوبارہ بلیک مارکیٹ نہ چلے جائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا کہ کریک ڈان پر آرمی چیف کو قوم کی مبارک باد، آرمی… Continue 23reading کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک جاسکتا ہے، بڑا دعویٰ

پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات

کراچی(این این آئی)پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات پڑرہے ہیں۔اس ضمن میں سرکاری حکام نے بتایاکہ افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔حکام نے کہا کہ افغان حکام… Continue 23reading پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات

Page 243 of 1818
1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 1,818