جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کس کے کہنے پر کیا گیا؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کس کے کہنے پر کیا گیا؟

اسلام آباد (این این آئی)نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی فل شرح عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 5 روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد ہوگئی۔اسی طرح… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کس کے کہنے پر کیا گیا؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔فناس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں اور… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2023

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ39 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپےڈوب گئے

datetime 31  اگست‬‮  2023

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپےڈوب گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے دوران 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا اور 1525 پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار 719 کی سطح پر آ… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپےڈوب گئے

چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک جاپہنچی، 300 تک پہنچنے کا خدشہ

datetime 31  اگست‬‮  2023

چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک جاپہنچی، 300 تک پہنچنے کا خدشہ

کراچی (این این آئی)ملک میں چینی باہر سے منگوانے کے باعث کراچی میں ہول سیلز بازار میں چینی کی قیمت 165 روپے کلو تک جا پہنچی ہے جبکہ ریٹیل میں چینی 175 سے 185 تک میں فروخت ہو رہی ہے۔ چینی کی قیمت ہول سیلز بازار میں 4 روپے تک بڑھ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک جاپہنچی، 300 تک پہنچنے کا خدشہ

ڈالر کی اڑان بے قابو،قیمت میں بھاری اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2023

ڈالر کی اڑان بے قابو،قیمت میں بھاری اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 5 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 305.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

datetime 30  اگست‬‮  2023

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے اضافے سے 202675 ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 1938 ڈالر فی اونس… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2023

ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان روپے کی بے قدری اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

ملک میں چینی کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ

datetime 30  اگست‬‮  2023

ملک میں چینی کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چینی باہر سے منگوانے کے باعث چینی کی قیمتیں مزید بڑھنیکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے برازیل میں پاکستانی کمرشل اتاشی کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی امپورٹ کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ چینی… Continue 23reading ملک میں چینی کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ

Page 239 of 1807
1 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 1,807