ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم

لاہور( این این آئی)شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم ہو گئے، ڈالرز کی ایڈجسٹمنٹ ڈیزل پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشہ روز ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے تاہم ڈالرز کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہریوں… Continue 23reading شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)جمعرات کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر288روپے سے گھٹ کر287.75روپے ہو گئی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ14ہزار300روپے پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونا428روپے کی کمی سے1لاکھ83ہزار723روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1986ڈالر پر آگیا ۔

گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور/ملتان( این این آئی) گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے گندم کی کاشت متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مافیا کھاد کی قلت پیدا کرکے مہنگے داموں فروخت کر رہا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ڈی اے… Continue 23reading گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی)جمعرات کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر288روپے سے گھٹ کر287.75روپے ہو گئی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوہا مزید 15ڈالر فی ٹن مہنگا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوہا مزید 15ڈالر فی ٹن مہنگا

کراچی (این این آئی) انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوہا مزید 15ڈالر فی ٹن مہنگا ہوگیا ۔ حماد پونا والا نے بتایا کہ ڈالر کی قیمتوں میں واضح اضافہ ہورہا ہے۔ ڈالر کی بڑھتی قیمتوں اور عالمی منڈی میں لوہے کی قیمتوں میں اضافے سے لوکل مارکیٹوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے جبکہ آئندہ چند دنوں میں… Continue 23reading انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوہا مزید 15ڈالر فی ٹن مہنگا

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی… Continue 23reading حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے اضافے کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اکتوبر 16 سے اب تک 11… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

Page 235 of 1849
1 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 1,849