اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قلت، کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قلت، کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات

کراچی(این این آئی)ڈالر کی کمی کی وجہ سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔عالمی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ رواں برس شروع ہونے والی ڈالر کی شدید قلت کی وجہ سے عالمی کمپنیوں بشمول نیسلے، یونی لیور اور فلپ مورس کا پاکستان کے بینکوں میں… Continue 23reading ڈالر کی قلت، کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کااضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کااضافہ

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہو کر 1811 ڈالر کی سطح پر آ گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اس کے برعکس فی تولہ اور فی 10 گرام… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کااضافہ

سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 5 اکتوبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1211 روپے ریکارڈکی… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ اور دہی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح بھی بڑھ کر 37 اعشاریہ 07 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے… Continue 23reading ملک میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھ گئے

سونے کی تجارت کو شفاف بنانے اور گولڈ سیکٹر کی ترقی کیلئے 15 رکنی مشاورتی کونسل قائم کردی گئی،، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی تجارت کو شفاف بنانے اور گولڈ سیکٹر کی ترقی کیلئے 15 رکنی مشاورتی کونسل قائم کردی گئی،، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)سونے کی تجارت کو شفاف بنانے اور گولڈ سیکٹر کی ترقی کیلئے 15 رکنی مشاورتی کونسل قائم کردی گئی، وفاقی وزارت صنعت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ سونے کے سینئر ترین تاجر حاجی ہارون چاند کو کونسل میں شامل نہیں کیا گیا۔حکومت نے سونے کی تجارت کو شفاف بنانے اور گولڈ سیکٹر کی… Continue 23reading سونے کی تجارت کو شفاف بنانے اور گولڈ سیکٹر کی ترقی کیلئے 15 رکنی مشاورتی کونسل قائم کردی گئی،، نوٹیفکیشن جاری

روپے کی قدر میں اضافے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 لاکھ روپے تک کی کمی کا فوری طور پر اطلاق ہوگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 لاکھ روپے تک کی کمی کا فوری طور پر اطلاق ہوگیا

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں لاکھوں روپے کی کمی ہوگئی۔پاکستانی کار ساز کمپنی لکی موٹرز کارپوریشن، جو کہ جنوبی کوریا کی کار ساز کمپنی کِیا موٹرز کی مقامی پارٹنر ہے، نے اپنی مختلف ماڈل اور ویریئنٹ کی گاڑیوں کی قیمتوں میں… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 لاکھ روپے تک کی کمی کا فوری طور پر اطلاق ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے میں زبردست اضافے اور روس کی جانب سے پائپ لائن ڈیزل کی برآمدات پر سے پابندی ہٹانے کے اقدام کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی متوقع ہے۔روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ مزید کم ہو گیا، جس سے ڈالر282روپے 62پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ،انٹربینک میں گزشتہ روز… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرض لیے جبکہ پاکستان پر… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

Page 232 of 1818
1 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 1,818