سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کو 2100 روپے کے اضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1800… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ




































