جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کی ہدایت پر زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی… Continue 23reading موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  ستمبر‬‮  2023

پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوام ہو جائے ہوشیار ‘ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ہے ‘ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر ‘ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے فوری بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.29پیسے سستا ہونے کے بعد 298.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کیا ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر 2023 سے ہوگا۔ ترجمان کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں… Continue 23reading اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

سونا سستا ہونےکا سلسلہ رک گیا، فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپےکا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 12  ستمبر‬‮  2023

سونا سستا ہونےکا سلسلہ رک گیا، فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپےکا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان میں کئی روز کی کمی کے بعد اچانک سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گھٹ کر 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی… Continue 23reading سونا سستا ہونےکا سلسلہ رک گیا، فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپےکا اضافہ

پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں خرید ڈالیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں خرید ڈالیں

کراچی(این این آئی)ملک میں جہاں عوام مہنگائی کا رونا رو رہی ہے وہیں پر گاڑیاں خریدنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور صرف گزشتہ مہینے میں گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں ماہ اگست کے… Continue 23reading پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں خرید ڈالیں

انٹربینک: ڈالر 20 روز کی کم ترین سطح پر، 300 سے نیچے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

انٹربینک: ڈالر 20 روز کی کم ترین سطح پر، 300 سے نیچے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.66 روپے سستا ہونے کے بعد 299.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا… Continue 23reading انٹربینک: ڈالر 20 روز کی کم ترین سطح پر، 300 سے نیچے آگیا

سونا آج بھی مزید سستا ہوگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

سونا آج بھی مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2229 روپے کم ہوکرایک لاکھ… Continue 23reading سونا آج بھی مزید سستا ہوگیا

کریک ڈان کے دوران 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

کریک ڈان کے دوران 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)کی جانب سے بجلی چوری روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔پاور ڈویژن کے مطابق اب تک 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی جاچکی ہے جبکہ 194 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 35.2 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا گیا۔سیکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق لاہور الیکٹرک… Continue 23reading کریک ڈان کے دوران 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی

Page 233 of 1807
1 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 1,807