ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ندا یاسر نے شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاسر اور ندا اپنے اہل خانہ اور دوست احباب کے ساتھ بیٹھے ڈرامہ بسمل اور دوسری شادی پر چرچہ کر رہے تھے جس پر یاسر نے اہلیہ سے کہا کہ اب میں دوسری شادی کر سکتا ہوں میرا پیٹ بھی کم ہوگیا ہے فٹ ہوگیا ہوں۔جس پر ندا یاسر نے اپنے شوہر کو ایک اور نہیں بلکہ 3 مزید شادیاں کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ کس نے کہا کہ فٹ ہوجا تو دلہن ملے گی، آپ موٹے ہی کیوں نہ ہوں 3 اور شادیاں کرلینا لیکن جب آپ کروڑ پتی بن جا یا امبانی کی طرح بلینئر بن جا تو تین شادیاں کرلینا۔ندا اور یاسر نواز کی مذکورہ ویڈیو پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…