اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی نادرن کیلئے گیس کی قیمت میں 8.71فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں 25.78فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے گیس کی اوسط قیمت 1778روپے 35پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔

دوسری جانب سوئی سدرن کیلئے گیس کی اوسط قیمت 1762روپے 51پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا گیا ہے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی ایڈوائس کے بعد ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…