اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی کے گرنے کے ساتھ ہی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر گر گئی، ایک روپیہ کمی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔برینٹ آئل 32سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سریا مزید مہنگا، فی ٹن قیمت 2لاکھ ، 95ہزار روپے ہو گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

سریا مزید مہنگا، فی ٹن قیمت 2لاکھ ، 95ہزار روپے ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)سریئے کی قیمت2 لاکھ 95 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دیگر تعمیراتی سامان کی طرح سریئے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیاجس کے بعد سریئے کی نئی قیمت 295 روپے فی کلو جبکہ فی ٹن 2لاکھ 95ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔تعمیراتی شعبہ سے… Continue 23reading سریا مزید مہنگا، فی ٹن قیمت 2لاکھ ، 95ہزار روپے ہو گئی

عوام کے لئے خوشخبری درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20روپے کلو کی کمی ہو گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

عوام کے لئے خوشخبری درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20روپے کلو کی کمی ہو گئی

مکوآنہ (این این آئی)گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کمی ہو گئی جس کے بعد درجہ سوم گھی کی فی کلو قیمت 356روپے اور درجہ دوم کی فی کلو قیمت 454روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی کے ثمرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں اور گھی کی فی کلو… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20روپے کلو کی کمی ہو گئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید کم

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 26  ستمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید کم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے کی کمی سے 289 روپے 78 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

ہنڈی حوالہ کے دو ملزمان سے دوکروڑ 18لاکھ کی رقم برآمد

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

ہنڈی حوالہ کے دو ملزمان سے دوکروڑ 18لاکھ کی رقم برآمد

لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے)لاہور زون نے ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے۔لاہورایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی حوالے کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف روک تھام کیلئے چھاپہ مارا جس ے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارپوریٹ کرائم سرکل… Continue 23reading ہنڈی حوالہ کے دو ملزمان سے دوکروڑ 18لاکھ کی رقم برآمد

اسٹیٹ بینک نے 2منی ایکسچینج کمپنیوں کا لائسنس معطل کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے 2منی ایکسچینج کمپنیوں کا لائسنس معطل کردیا

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلنگ سے متعلق ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں پر 2 منی ایکسچینج کمپنیوں کا لائسنس معطل کردیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے 2کمپنیوں کے خلاف کارروائی کیلئے ڈائریکٹر ایکسچینج پالیسی ڈیپارٹمنٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مراسلہ ارسال کیا تھا۔ مراسلے میں کہا گیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 2منی ایکسچینج کمپنیوں کا لائسنس معطل کردیا

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے بچنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بنیادی طور پر بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمتوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ پر منحصر ہیں، حالیہ دنوں میں ہم… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 293 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

Page 238 of 1818
1 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 1,818