پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر برآمدگی کیلیے ذخیرہ اندوزں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

ڈالر برآمدگی کیلیے ذخیرہ اندوزں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف جاری کریک ڈائون میں تیزی آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر برآمدگی کیلیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)اور حساس ادارے نے اب مافیاز کے گھروں پر چھاپہ مارنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ایکسچینج کمپنیزسے حاصل ڈیٹا کی مدد سے گھروں کی ںشاندہی کی جائے گی۔ایف… Continue 23reading ڈالر برآمدگی کیلیے ذخیرہ اندوزں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 19  ستمبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں 1.45 روپے کمی ہوئی جس کے بعدڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  ستمبر‬‮  2023

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار

کراچی(این این آئی) ملک بھر میں سونے کے اسمگلروں اور سٹے بازوں کیخلاف جاری کریک ڈائون کے باعث صرافہ مارکیٹ کے عہدیداران نے گزشتہ6 دن سے سونے کا بھائو ہی نہیں کھولا۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار… Continue 23reading ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 14ستمبر کو ختم ہونیوالے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1208روپے ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ

معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)چین کی معروف کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چینی کارساز کمپنی کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کی سربراہی میں وفد نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر امین اللہ بیگ کے ساتھ چند روز ہونے والے ملاقات کے… Continue 23reading معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ نئے شروع ہونے والے کاروباری ہفتے میں بھی جاری ہے۔کرنسی کی غیرقانونی تجارت کرنے والے اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاون میں گرفتاریوں، خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف شعبوں کی مارکیٹوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے باعث پیر کو بھی ڈالر کو ریورس… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

حوالہ ہنڈی میں ملوث 416ملزمان گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

حوالہ ہنڈی میں ملوث 416ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ رواں سال کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 303 چھاپے مارے گئے، جن کے دوران غیر قانونی ایکسچینج… Continue 23reading حوالہ ہنڈی میں ملوث 416ملزمان گرفتار

پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا ہے، رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائیگی۔رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چیلا رام نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان سے چاول کی خریداری کے لیے میکسیکو اور… Continue 23reading پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری ،11ویں روز755 کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے،34ملزمان گرفتار

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری ،11ویں روز755 کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے،34ملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن بھر پور طریقے سے جاری ہیں اورگیارویں روز کے آپریشن کے دوران تمام سرکل میں 755 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ترجمان کے مطابق504 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی… Continue 23reading بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری ،11ویں روز755 کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے،34ملزمان گرفتار

Page 242 of 1818
1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 1,818