رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان
لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کے لئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، اور دیگراشیا کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 سے… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان