کراچی (این این آئی)سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار چھ سو اٹھاون روپے اضافے سے دو لاکھ چالیس ہزار چار سو چوراسی روپے ہوگئی۔سونا 2658 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 484 روپے جبکہ سونا فی تولہ 3100روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 80 ہزار500 روپے کا ہوگیا۔سونے کی عالمی قیمت 31ڈالر بڑھ کر 2693ڈالر فی اونس ہوگئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، موبائل فون سے ای چالان چیک کرنا آسان ہوگیا
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
گورنرپنجاب کا100کروڑ مالیت کی 10ایکڑ زمین انڈس ہسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
-
بینکوں میں نقد لین دین کی حد مقرر
-
سونا سستاہوگیا
-
تین سالہ بچے کی فٹبال مہارت تنازع بن گئی، لیگ انتظامیہ نے پولیس بلا لی
-
ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد



















































