اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں، سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق 600 ارب روپے کا ریونیو جنریٹ ہوگا جںکہ اس… Continue 23reading اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت