ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 58673 بیرل ریکارڈکی گئی جو پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں 4 فیصد کم ہے۔23 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 61133 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔

ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2636 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 4.3 فیصد کم رہی۔پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2755 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی،گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 30086 بیرل رہی، پی پی ایل کی یومیہ پیداوار 8636 بیرل، پی او ایل کی یومیہ پیداوار 4215 بیرل اور ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 1078 بیرل رہی۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 546، پی پی ایل 428، پی او ایل 43 اور ماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 843 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…