2دن میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ،سبزیوں کے نئے سرکاری ریٹ مقرر
لاہور (این این آئی)پشاور، لاہور میں 2 دن میں ٹماٹر کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔پشاور میں سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی قیمت 150روپے مقرر کی گئی ہے، گزشتہ روز ٹماٹر کی قیمت میں 30روپے جبکہ بدھ کو20روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔سرکاری نرخنامے کے مطابق پشاور میں آلو 120روپے کلو جبکہ… Continue 23reading 2دن میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ،سبزیوں کے نئے سرکاری ریٹ مقرر





































