خیبرپختونخوا میں 77 ہزار میٹرک ٹن گندم گوداموں میں خراب ہونے کا انکشاف
پشاور(این این آئی) محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے حکام کی غفلت یا لاپرواہی سے 77 ہزار 762 میٹرک ٹن گندم گوداموں میں پڑے پڑے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق پاسکو سے خریدی گئی گندم کی مالیت تقریباً 11 ارب روپے ہے، خراب گندم کا استعمال انسانی صحت کیلئے مضر صحت ہوسکتا ہے۔… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 77 ہزار میٹرک ٹن گندم گوداموں میں خراب ہونے کا انکشاف





































