بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میںڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا

datetime 26  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)طلب و رسد متوازن ہونے، بیرونی ادائیگیوں کا دبا گھٹنے اور حکومت کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے بجٹ کے لیے کوئی نیا قرضہ نہ لینے جانے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔

مختصر دورانیے کے ملٹی لیٹرل و بائی لیٹرل قرضوں کے حصول، اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد میں تسلسل سے اضافے اور برآمدی سرگرمیوں میں بتدریج اضافے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ایک موقع پر ڈالر کی قدر 26پیسے کی کمی سے 278روپے 21پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم سپلائی میں بہتری کے سبب کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 278 روپے 37پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 11پیسے کی کمی سے 279روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…