اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع مزید بڑھنے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع مزید بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق16 اکتوبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں 88 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں 47 پیسے فی لیٹر اضافے کی… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع مزید بڑھنے کا امکان

سی سی پی نے کوکا کولا’ترکی’کو 300ملین ڈالرز کی ٹرانزیکشن میں کوکا کولا ‘پاکستان’کے حصول کی اجازت دے دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

سی سی پی نے کوکا کولا’ترکی’کو 300ملین ڈالرز کی ٹرانزیکشن میں کوکا کولا ‘پاکستان’کے حصول کی اجازت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)کمپٹیشن کمشن آف پاکستان (سی سی پی)نے فیز (I)کی کامیاب جانچ کے بعد کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 11کے تحت کوکا کولا’پاکستان’کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔کو کا کولا’ترکی’نے سی سی آئی انٹرنیشنل بی وی کے زریعے کوکا کولا ‘پاکستان’کی 49.67فیصد شئیر ہولڈنگ اٹلانٹک انڈسٹریز سے حاصل کی ہے۔ اس ٹرانزیکشن کا… Continue 23reading سی سی پی نے کوکا کولا’ترکی’کو 300ملین ڈالرز کی ٹرانزیکشن میں کوکا کولا ‘پاکستان’کے حصول کی اجازت دے دی

یاماہا نے بھی وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

یاماہا نے بھی وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی

کراچی(این این آئی)ہندا کے بعد یاماہا نے بھی اپنی موٹر سائیکل وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی۔تفصیلا ت کے مطابق2015 میں یاماہا نے پاکستان کو موٹر سائیکل کی بڑی مارکیٹ تصور کرتے ہوئے روایتی ڈیزائنز کے برعکس وائے بی آر 125 ماڈل متعارف کرایا تھا۔اور اس موٹرسائیکل نے اپنی ساکھ کو برقرار رکھا ہے۔… Continue 23reading یاماہا نے بھی وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، قیمت 277 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، قیمت 277 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز بھی برآمدی شعبوں کی جانب سے فارورڈ پر ڈالر کی بڑھتی ہوئی فروخت اور متعلقہ بینکوں کی یاددہانی کے باوجود درآمد کنندگان کی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، قیمت 277 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97 ہزار ایک سو روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 89 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہے۔عالمی بازار میں… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ایزی پیسہ نے مرچنٹس کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کرادیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ایزی پیسہ نے مرچنٹس کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کرادیا

کراچی (این این آئی )پاکستا ن کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے دکان (Dukan) کی معاونت سے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کروادیا، اس پلیٹ فارم کو ملک بھر میں دو ملین ریٹیل مرچنٹس کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرنے کیلئے خصوصی طورپر بنایاگیا ہے۔ریٹیلرز کیلئے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینکنگ ایپ کے… Continue 23reading ایزی پیسہ نے مرچنٹس کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کرادیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آنے والے جائزے میں کم ہو کر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہیں، جس کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 20 روپے اور پیٹرول کی 38 روپے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں ایک روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر ایک روپے 6 پیسے کی کمی سے 277 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 140… Continue 23reading روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

مکوآنہ (این این آئی)تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چئیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے تک کلو کمی ہوگئی ہے، اگر روپیہ مزید مضبوط ہوتا ہے تو گھی… Continue 23reading تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

Page 228 of 1818
1 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 1,818