یوریا کھاد کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ہوشربا اضافہ
لاہور( این این آئی)ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران بے پناہ اضافہ ہو گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں یوریا کی 50 کلو بوری ایک ہزار روپے تک مہنگی ہو گئی ، قیمت میں اضافے کے بعد 50 کلو بوری کی نئی قیمت اب 5000 روپے… Continue 23reading یوریا کھاد کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ہوشربا اضافہ