ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان ریلویز نے چھ ماہ میں 46ارب روپے کما لیے

datetime 31  دسمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے چھ ماہ میں 46ارب روپے کما لیے، یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے پانچ ارب روپے زیادہ ہے۔ اس حوالے سے سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے بتایا کہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں سے 24ارب روپے کمائے،مال گاڑیوں سے 16ارب روپے کی آمدن ہوئی، لینڈ، کوچنگ و دیگر ذرائع سے 6ارب ریونیو حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ریکارڈ آمدن ریلوے کی درست سمت کو ظاہر کر رہی ہے، 2025ء ریلوے کے لئے تبدیلی کا سال ثابت ہو گا۔عامر بلوچ نے کہا کہ مارچ تک کراچی کے لئے نئی ٹرین چلانے کا وعدہ پورا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…