ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

لندن(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے۔اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

سونے قیمت میں اچانک بڑا اضافہ،فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے کا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 7  دسمبر‬‮  2023

سونے قیمت میں اچانک بڑا اضافہ،فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے کا ہوگیا

کراچی(این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 روز کمی کے بعد 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے ہوگئے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 685 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10… Continue 23reading سونے قیمت میں اچانک بڑا اضافہ،فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے کا ہوگیا

افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں گڑ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پشاور میں ایک سال کے دوران گڑ کی فی بوری کی قیمت میں 5 ہزار روپے تک اضافہ ہوا جس کے بعد 78 کلو کی گڑ بوری اب 13 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگ گئی۔ڈیلرز کا… Continue 23reading افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن ریٹ مستحکم رہے

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن ریٹ مستحکم رہے

کراچی(این این آئی) ڈالر کی قدر میں کمی رجحان جاری، جمعرات کو انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر3پیسے کی کمی سے 284 روپے11 پیسے رہی۔خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے رحجان ، معاشی شعبوں میں اصلاحات سے اشاریے بہتر ہونے اور طلب و رسد میں یکسانیت کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن ریٹ مستحکم رہے

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ، پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونیکا امکان

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ، پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونیکا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 8 سینٹ کمی کے بعد 77.12 ڈالر جبکہ یو ایس کروڈ آئل 13 سینٹ کمی کے بعد 72.19… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ، پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونیکا امکان

سپریم کورٹ نے فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار دیدیا

اسلا م آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔سپریم کورٹ لارجر بینچ نے گھی اور اسٹیل مل مالکان کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا اور پشاور… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار دیدیا

کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں بکرے کے گوشت کی قیمت 1700روپے فی کلو مقرر کردی گئی،بکرے کا گوشت 2000سے 2500روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے مٹن کے گوشت کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کر دی، جس کے تحت بکرے کا گوشت 1700 روپے… Continue 23reading کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم سیلاب میں تباہ شدہ سکولوں کی بحالی، زرعی پیداوار بڑھانے، اصلاحات اور ٹیکس انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کیلئے خرچ کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی

لاہور( این این آئی)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات، گاڑیاں اور الیکٹرانک سامان کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے زیراثر مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے،تاجروں کے مطابق فی ٹن… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی

Page 222 of 1849
1 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 1,849