ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( این این ئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے ملک میں درآمد ہونے والے تقریباً تمام ماڈلز کے موبائل فونز کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے بعد پاکستان میں معروف موبائل فون برانڈز اپنے ماڈلز کی قیمتیں بڑھانے کو تیار ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے… Continue 23reading ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے20لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے20لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا نے آٹو پائلٹ سسٹم میں نقائص کی وجہ سے بیس لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کے آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں حفاظت کے لیے خطرہ ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ آٹو پائلٹ سافٹ ویئر… Continue 23reading آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے20لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمتوں میں37سے 48روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  دسمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے سبب پیٹرولیم مصنوعات (پیٹرول اور ڈیزل) کی قیمتیں15 دسمبر کو 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے حکام کے حوالے سے بتایاکہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی سطح پر ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے سے 218300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 4887روپے کے… Continue 23reading مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔جمعرات کو کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 56 پیسے کی کمی سے 283 روپے 05 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

نیسلے کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

نیسلے کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

لاہور(این این آئی)نیسلے پاکستان نے قابل تجدیدتوانائی اور پائیدار اقدامات کے تحت 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے وژن کیلئے اپنے عزم کااعادہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں نیسلے پاکستان نے 2.5میگا واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ۔ یہ پلانٹ کبیر والا فیکٹری میں 480ملین روپے… Continue 23reading نیسلے کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

سونا مزید سستاہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

سونا مزید سستاہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ہزار روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت… Continue 23reading سونا مزید سستاہو گیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.28… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا

Page 217 of 1849
1 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 1,849