زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی مالیت 15 ارب 96 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعداودوشمار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق 15 نومبر کو ختم ہونے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ





































