منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ (این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہریکارڈ کیا گیا ہے،ایس پی اے، کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کے نرخ 267.02 ریال ریکارڈ کیے گئے اور 21… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

18لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

18لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 18 لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،ٹیکس دینے کے باوجود بھی گوشوارے جمع نہ کرانے بھی مشکل میں آئیں گے۔ذرائع کے مطابق سال 2022 کے مقابلہ میں 2023 میں 18 لاکھ لوگوں نے اپنی انکم ٹیکس… Continue 23reading 18لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

چین کے تعاون سے پاکستان کا ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

چین کے تعاون سے پاکستان کا ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری مالی نقصانات سے بچا جا سکے اور ریلوے کے انفراسٹرکچر میں گرین انرجی کی بنیاد رکھی جا سکے۔گوادر پرو کے مطابق ابتدائی طور پر ذیادہ بجلی کی کھپت والی 100… Continue 23reading چین کے تعاون سے پاکستان کا ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  اپریل‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوگئی۔ایک تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 11 ڈالر کم ہو کر 2344… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

datetime 9  اپریل‬‮  2024

بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ میں ورکرز ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالر پاکستان بھیجے اور مارچ میں بھیجے گئے ترسیلات فروری کے مقابلے 31 فیصد زائد رہیں۔رواں سال مارچ ترسیلات گزشتہ برس مارچ کے مقابلے… Continue 23reading بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2024

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ اضافے… Continue 23reading نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2024

کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دیدی

لاہور( این این آئی)پنجاب کابینہ کی جانب سے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دے دی ۔محکمہ خوراک کی جانب سے ضلعی سطح پر گندم کی خریداری کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ محکمہ خوراک نے صوبہ بھر میں393 گندم خریداری مراکز قائم کئے ہیں جبکہ چھوٹے کسان کے تحفظ کیلئے باردانہ حصول… Continue 23reading کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دیدی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم ترین شرط پور ی کی تیاری کر لی

datetime 8  اپریل‬‮  2024

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم ترین شرط پور ی کی تیاری کر لی

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شر ط پور ی کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسابقتی کمیشن آئی ایم ایف کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ کے تحت انشورنس سیکٹرپراسٹڈی کرے گا ،انشورنس اورری انشورنس مارکیٹوں میں ریاستی ملکیت والیاداروں کے کردار کا بھی جائزہ لیا… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم ترین شرط پور ی کی تیاری کر لی

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2024

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔مشرق وسطی بحران، خام تیل کی بڑھتی قیمتوں سمیت دیگر معاشی چیلنجز کے باعث سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

1 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 1,903